کٹھ پتلی

کٹھ پتلی ایک کہانی ہے کہ کس طرح لالچ اور فریب انسان کو زوال کی طرف لے جاتے ہیں، جبکہ ایمانداری اور صبر کامیابی کا راستہ ہموار کرتے ہیں۔ کہانی کے مرکز میں تابین اور اریبہ ہیں — دو بہنیں جن کی فطرت ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے۔ تابین دیانتداری، عقل مندی اور صبر کی علامت ہے، جب کہ اریبہ چالاکی، حرص اور خود غرضی سے جیتی ہے۔ ان کے درمیان آیان ہے، جس کی محبت ان کی زندگیوں کا محور بن جاتی ہے۔ آیان اپنے اردگرد چھپی ہوئی سچائیوں اور جذبات سے بے خبر، دل کی دنیا میں ایک ایسی جنگ کا مرکز بن جاتا ہے جہاں سچائی اور دھوکہ آمنے سامنے ہیں۔ کیا تابین میں یہ ہمت ہوگی کہ وہ اپنے دل کی بات زبان پر لا سکے، یا خاموشی ہی اس کا مقدر بنے گی؟ اور کیا اریبہ کی چالاکیاں اسے کامیابی دلائیں گی، یا آخرکار سچائی اور نیکی ہی غالب آئیں گی؟

English اردو Português - Brasil
Season From To Episodes
All Seasons
Specials 0
Season 1 April 2025 May 2025 50
Unassigned Episodes 0
Absolute ordering places all episodes in a single ordered season. This is generally used for anime.
Season From To Episodes
Season 1 0
Unassigned Episodes 50

No artwork of this type.

No artwork of this type.

No artwork of this type.

No artwork of this type.

No artwork of this type.

No lists.

No lists.

No lists.

Please log in to view notes.